تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں کوئی صحافی ان کے ہمراہ نہیں ہوگا

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2022
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران کوئی صحافی ان کے ہمراہ نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر جعلی اور گمراہ کن ہیں۔

The Prime Minister will not be accompanied by any journalist during his visit to Saudi Arabia. The news circulating on social media in this regard is totally fake, and misleading.

— Prime Minister’s Office (@PakPMO) April 26, 2022

یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب 28 تا 30 اپریل کو  ہوگا، وزیر اعظم کے ہمراہ اتحادی جماعتوں کے سربراہان اور ارکان اسمبلی بھی ہوں گے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب سے متعلق دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اس دورے میں شہباز شریف کے ساتھ ان کے خاندان کے 16 افراد بھی جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر وائرل فہرست میں شریف خاندان سے حمزہ شہباز، ان کی اہلیہ اور بیٹی سماویہ حمزہ شریف، ان کے علاوہ مریم نواز، کیپٹن صفدر، صبیحہ عباس شریف کے نام شامل ہیں۔ شریف خاندان کے مطابق یہ سارے افراد اپنے خرچے پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔

Previous Post

وزیراعظم کی یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت

Next Post

کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں دھماکہ، 2 غیر ملکی خواتین اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک

Next Post
کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں دھماکہ، 2 غیر ملکی خواتین اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک

کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں دھماکہ، 2 غیر ملکی خواتین اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist