تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسکرین گریپ

Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا  نے ایک بیان میں ڈاکٹر عارف علوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی صدر بنیں، عمران نیازی کے ذاتی غلام نہ بنیں اگر صدر کے عہدے کا خیال نہیں ہے تو استعفیٰ دیں، ملک آئین کے مطابق چلنا ہے، عمران نیازی کے حکم پر نہیں صدر مملکت کا عہدہ آئینی منصب ہے، سیاسی نہیں ۔

بشکریہ ٹوئٹر

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئین پر عمل کا وقت آتے ہی صدر، گورنر اور پوری پی ٹی آئی بیمار پڑ جاتی ہے۔ سپریم کورٹ کے بعد لاہورہائیکورٹ کے حکم کی مسلسل ت دن سے پنجاب کسی وزیراعلی اور کابینہ کے بغیر چلایاجا رہا ہے۔ یہ نہیں چاہتے کہ اہل لوگ آکر ملک کی سب سے بڑی آبادی والے صوبے میں خدمت کا عمل شروع کریں صدر آئین پر عمل کرے، فوری نامزدگی کریں۔

Tags: رانا ثنا اللہعارف علوی
Previous Post

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا کام سے روکنے کا حکم ماننے سے انکار

Next Post

عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری

Next Post
عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری

عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist