تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فخر پاکستان، ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کے لیے نامزد

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
فخر پاکستان، ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کے لیے نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں غیر سرکاری سطح پر جو افراد غربت کے خاتمے کی موثر کوششیں کر رہے ہیں، ان میں ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام بھی نمایاں ہے، جنہوں نے ملازمت چھوڑ کر اپنی زندگی دوسروں کے لیے وقف کر رکھی ہے، انسانی خدمت کے اعتراف میں سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل انعام کے لیے نامزدگی پر ہر پاکستانی خوش ہے۔

ڈاکٹر امجد نے کہا کہ ان کی خدمات ایسے ایوارڈز سے کئی زیادہ کی مستحق ہیں اور وہ یہ ساری خدمات صرف رضائے الٰہی کیلئے انجام دیتے ہیں۔

اس سے قبل 2021میں ڈاکٹر امجد ثاقب کو ایشیاء کے ممتاز رامون مگسے ایوارڈ، ملکہ برطانیہ کی طرف سے ”پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈ”، ابوظہبی اسلامک بینک اور تھامسن رائٹرز کی طرف سے  2014   کا لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور 2010 میں صدر پاکستان کی طرف سے ستارۂ امتیاز جیسے اعزازات سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

 

ڈاکٹر امجد ثاقب انسانیت کی ایسی علمبردار شخصیت ہیں جو اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستانی قوم محبت پسند ہے  جو اب بھی بنا کسی مفاد کے غربت اور مجبور عوام کی مدد کرنے کو ہر وقت تیار ہیں۔

Tags: dr amjad saqibnobel prizeاخوت فاؤنڈیشنڈاکٹر امجد ثاقب
Previous Post

سوا سال بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش

Next Post

دعا زہرہ کیس میں بڑی اور اہم پیشرفت

Next Post
دعا زہرہ کیس میں بڑی اور اہم پیشرفت

دعا زہرہ کیس میں بڑی اور اہم پیشرفت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist