تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی سفیر اسد مجید سے متعلق من گھڑت خبرکا نوٹس

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
پاکستانی سفیر اسد مجید سے متعلق من گھڑت خبرکا نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت اطلاعات و نشریات کے بیان کے مطابق ایک ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی خبر کا سیاق و سباق سے کوئی تعلق نہیں۔ اسد مجید کے حوالے سے مراسلے پر ذرائع سے پھیلائی جانے والی خبر ” فیک نیوز” ہے۔ ایسی خبریں پھیلانا غیر اخلاقی، غیر قانونی اور عوام کی خدمت میں نہیں۔ غیرذمے دارانہ رویہ رد کرنا ہر کسی کی ذمے داری ہے۔ وزارت و اطلاعات و نشریات نے عوام پر زور دیا ہے کہ  ” فیک نیوز” کو مسترد کریں۔

Disseminating #FakeNews is not only unethical and illegal but it is also disservice to the nation. It is the responsibility of everyone to reject irresponsible behavior. Reject #FakeNews pic.twitter.com/BPFFdm2ws4

— Fact Checker MoIB (@FactCheckerMoIB) April 22, 2022

دوسری جانب وزارت خارجہ امور کی پریس ریلیز کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سفیر اسد مجید خان نے سائفر ٹیلی گرام کے سیاق و سباق اور مواد کے بارے میں بریف کیا۔ اسد مجید نے پیشہ ورانہ انداز سے ارکان کو آگاہ کیا۔ ان کی بریفنگ  اور تجزیے  کی ترجمانی این سی او کے اعلامیہ میں نمایاں ہے۔

اسکرین شارٹ

اُدھر پاکستان الیکٹرونکس میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے متعلقہ چینل پر نشر ہونے والی من گھڑت خبر کا نوٹس لیا ہے اور چینل کو ایک اور نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ پیمرا کے مطابق متعلقہ ٹی وی چینل نے بے بنیاد اور جعلی خبر نشر کی۔ جس کے لیے نوٹس جاری کیا جارہا ہے کہ وہ 29 اپریل کو پیمرا کے سامنے پیش ہوں۔

اسکرین شارٹ
Tags: اسد مجیددفتر خارجہ
Previous Post

شاہ محمود قریشی کی وجہ سے فوری ڈی مارش جاری نہیں ہوا،حنا ربانی کھر

Next Post

کم سن اور معصوم حافظ قران کو پھانسی دینے والے ملزمان گرفتار

Next Post
کم سن اور معصوم حافظ قران کو پھانسی دینے والے ملزمان گرفتار

کم سن اور معصوم حافظ قران کو پھانسی دینے والے ملزمان گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist