تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون، فیصلہ آج

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2022
آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون، فیصلہ آج
Share on FacebookShare on Twitter

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کے مستعفی ہوجانے کے بعد اب آج نئے وزیراعظم کا انتخاب ہورہا ہے۔ تحریک انصاف نے اب عبدالقیوم نیازی کی جگہ سردا تنویر الیاس کو نامزد کیا ہے۔ جنہیں 32 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ قائد ایوان منتخب کرانے کے لیے 27 ارکان کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس اعتبار سے پی ٹی آئی کا امیدوار پھر سے وزارت عظمیٰ پر فائز ہوجائے گا۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس انتخاب کا بائی کاٹ کررکھا ہے۔ اسی تناظر میں قومی امکان ہے کہ سردار تنویر الیاس بلامقابلہ قائد ایوان منتخب ہوجائیں۔

Previous Post

حمزہ شہباز نئے وزیراعلیٰ ، سب کو ساتھ لے کر چلنے کا عہد

Next Post

پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح

Next Post
پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح

پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist