تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نشئی بیٹے کی فائرنگ سے ماں باپ سمیت 4 افراد قتل

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2022
نشئی بیٹے کی فائرنگ سے ماں باپ سمیت 4 افراد قتل
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن امیرچوک میں قتل کا اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ جہاں آئس کے عادی نشئی نے اپنے والدین سمیت 6 افراد کو فائرنگ کر کے موت کے گھات اتار دیا۔ اہلخانہ کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنے کے بعد ملزم عابد نے سسرال جاکر بھی فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر خالہ ساس اور قریبی رشتہ دار بھی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اداروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش آغاز کیا اور چند گھنٹوں میں ہی لاہور پولیس نے 6 افراد کے اندوہناک قتل میں ملوث سفاک ملزم عابد کو گرفتار کرلیا ہے۔

لاہور پولیس نے 5 افراد کے اندوہناک قتل میں ملوث سفاک ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ ملزم عابد نے آئس کے نشہ میں والد، والدہ، بہن، بھانجے اور خالہ ساس کو قتل کیا۔ آئی جی پنجاب نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا.@DIGOpsLahore pic.twitter.com/SvVjlkOJ0X

— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) April 15, 2022

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عابد واردات کے وقت بھی نشے کی حالت میں تھا۔ سسرالیوں اور اہلخانہ کی جانب سے نشہ کرنے سے منع کرنے پر ملزم نے یہ انتہائی قدم اٹھایاتھا۔  پولیس کے مطابق ملزم عابد نے آئس کے نشہ میں والد، والدہ، بہن، بھانجے، خالہ ساس اور سسر کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا جبکہ مختلف پہلوؤں سے بھی معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Tags: فائرنگقتللاہورلاہور پولیس
Previous Post

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں ” سازش ” کا لفظ نہیں، ترجمان پاک فوج

Next Post

وفاقی کابینہ کی تشکیل، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو آج افطار ڈنر

Next Post
وفاقی کابینہ کی تشکیل، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو آج افطار ڈنر

وفاقی کابینہ کی تشکیل، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو آج افطار ڈنر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist