تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں

by ویب ڈیسک
اپریل 13, 2022
وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں
Share on FacebookShare on Twitter

بطور وزیراعظم شہباز شریف پہلی بار کراچی کے مہمان بنے ہیں۔ ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیا۔ شہباز شریف کے ہمراہ  شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال کراچی پہنچے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کراچی کے ایک روزہ دورے پر پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور کابینہ نے استقبال کیا۔
#PMShehbazSharif #ShahbazSharif #PMShahbazInKarachi #Karachi #MuradAliShah #Taar pic.twitter.com/bohgmkruAh

— Taar.TV (@taar_tv) April 13, 2022

دورہ کراچی کے موقع پر وزیراعظم نے مزار قائد کا رخ کیا۔ جہاں انہوں نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ فاتحہ خوانی کی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔ #PMShehbazSharif #ShahbazSharif #PMShahbazInKarachi #Karachi #MuradAliShah #Taar pic.twitter.com/IOtpcWyTmm

— Taar.TV (@taar_tv) April 13, 2022

ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعظم ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی قیادت سے ملاقات کے لیے بہادر آباد کا دورہ بھی کریں گے۔ شہباز شریف شام ہی واپس اسلام آباد چلے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج مراد علی شاہ سے بھی ملاقات کی۔ جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف وزیرِ اعلی ہاؤس سندھ پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم اور وزیر اعلی سندھ کی ون ٹو ون ملاقات.#PMShehbazSharif #ShahbazSharif #PMShahbazInKarachi #Karachi #MuradAliShah #Taar pic.twitter.com/yAhBCJ5w5m

— Taar.TV (@taar_tv) April 13, 2022

Previous Post

حمزہ سے کوئی لڑائی نہیں ہوئی،علیم خان

Next Post

اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے التوا پر انکوائری

Next Post
اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے التوا پر انکوائری

اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے التوا پر انکوائری

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist