تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں سورج کا مزاج مزید گرم

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2022
کراچی میں سورج کا مزاج مزید گرم
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے شہرقائد کے باسیوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ شہر میں گزشتہ روز کے مقابلے آج کا دن مزید گرم رہنے کا امکان ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے جبکہ کل سے درجہ حرارت میں کچھ کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اگلے چند روز تک درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے جبکہ کراچی میں 14 اپریل سے ایک بار پھر سورج آگ برسائے گا۔  شہر میں موسم گرم رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ اس وقت بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چل رہی ہیں، موجودہ گرمی اور ہواؤں کی سمت تبدیلی ہائی پریشر کی وجہ سے ہے۔

Tags: درجہ حرارتکراچیگرممحکمہ موسمیاتموسم گرما
Previous Post

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 15 لاکھ زائرین کا نماز جمعہ

Next Post

جنونی ہندومذہبی رہنما کی مسلمان خواتین کو سرعام زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی

Next Post
جنونی ہندومذہبی رہنما کی مسلمان خواتین کو سرعام زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی

جنونی ہندومذہبی رہنما کی مسلمان خواتین کو سرعام زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist