تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب ختم کرکے این آر او مل جائے،وزیراعظم

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2022
اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب ختم کرکے این آر او مل جائے،وزیراعظم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے عوام کے ٹی وی پر جواب دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ اپوزیشن الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے ؟ یہی مطالبہ لے وہ گزشتہ 4 سال سے ان کی حکومت کے خلاف تحریک چلا رہی تھی۔ اب کیا پریشانی ہے۔

اسکرین گریپ

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ صرف یہ ہے کہ اپوزیشن اس لیے سپریم کورٹ گئی ہے تاکہ حکومت بحال ہو اور یہ اپنی اپنی حکومت بنا کر نیب کو ختم کریں اور این آر آو حاصل کریں۔ ان کے مطابق الیکشن لڑنے کا پہلا تجربہ نہیں تھالیکن اب ہوگیا ہے۔ اس بار صرف انہی کو ٹکٹس دیں گے جو پاکستان سے مخلتص ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اس بار خود امیدواروں کے انٹرویوز لیں گے تاکہ بہترین اور مخلص امیدوار تلاش کرسکیں۔

اسکرین گریپ
Previous Post

14 نشتیں چھیننے والوں سے ہم نے اُن کی حکومت چھین لی، خالد مقبول صدیقی

Next Post

پاک آسٹریلیا اکلوتا میچ آج

Next Post
آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا نیا شیڈول

پاک آسٹریلیا اکلوتا میچ آج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist