تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ، فل کورٹ بینچ بنائے، بلاول بھٹو زرداری

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2022
متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ اپوزیشن رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ، آئینی شکنی پر فل کورٹ بینچ تشکیل کرے۔ اگر قومی اسمبلی میں آئین پر عمل درآمد نہیں کراسکتے تو ملک میں کیسے ہوگا؟ بلاول بھٹو زرداری کے مطابق اسپیکر،  ڈپٹی اسپیکر، صدر اور وزیراعظم کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوسکی۔

اسکرین گریپ

اس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اتوار کا دن پاکستانی تاریخ میں سیاہ دن تھا۔ جس میں عمران خان نے  نے غیرآئینی سول مارشل لاء نافذ کیا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے کہنا تھا کہ پوری قوم اب سپریم کورٹ کی جانب دیکھ رہی ہے کہ وہ اس آئینی شکنی پر کیا فیصلہ کرتی ہے۔

Previous Post

قومی اسمبلی تحلیل، عدم اعتماد کی قراردادمسترد، سپریم کورٹ میں سماعت

Next Post

نگراں وزیراعظم کے لیے صدر کے مراسلے

Next Post
صدر کی شق 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس کی منظوری

نگراں وزیراعظم کے لیے صدر کے مراسلے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist