تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدم اعتماد کی کارروائی روکنے کی درخواست ناقابلِ سماعت

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2022
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کے خلاف مبینہ عالمی سازش کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے اور پھر تب تک تحریک عدم اعتماد کی کارروائی روکنے کی دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالتی رجسٹرارآفس نے 6 اعتراض لگا کر  نعیم الحسن ایڈوکیٹ کی دائر درخواست واپس کی ہے۔ عدالت کے مطابق آئین کی شق 69 کے تحت پارلیمان کی کارروائی چیلنج نہیں ہوسکتی اور آئین کی شق 184 ( 3 ) کے تحت درخواست میں ایسے نکات نہیں اٹھائے گئے، جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کی سماعت ہو۔

بشکریہ ٹوئٹر

عدالت نے یہ بھی قرار دیا کہ درخواست گزار نے اب تک کسی متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔ درخواست میں اب تک مفروضوں پر بات کی گئی۔ درخواست گزار یہ بھی نہیں واضح کرسکے کہ ان کا کون سا بنیادی حق مجروح ہواہے۔

Tags: سپریم کورٹ
Previous Post

وزیراعظم بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے

Next Post

قومی اسمبلی تحلیل، عدم اعتماد کی قراردادمسترد، سپریم کورٹ میں سماعت

Next Post
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی تحلیل، عدم اعتماد کی قراردادمسترد، سپریم کورٹ میں سماعت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist