تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جاوید شیخ کے لیے متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2022
جاوید شیخ کے لیے متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا
Share on FacebookShare on Twitter

فلموں اور ڈراموں کے شہرت یافتہ پاکستانی اداکار جاوید شیخ بھی متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزے کے مالک بن گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز ملنے پر وہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے شکرگزار ہیں۔

Happy To Receive My Golden Visa Today.Thank You Government Of UAE 🇦🇪 Long Live UAE pic.twitter.com/wOxfBO5DRr

— Jawed Sheikh (@iamjawedsheikh) April 1, 2022

گولڈن ویزا کے حامل غیر ملکی متحدہ عرب امارات میں تعلیم، کاروبار اور رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔ اس سے قبل جنید خان، فخر عالم، وسیم اکرم، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے علاوہ ثنا جاوید اورعمیر جسوال بھی گولڈن ویزا حاصل کرچکے ہیں۔

Tags: جاوید شیخگولڈن ویزا
Previous Post

پنجاب اسمبلی کا معرکہ کس کے سر ہوگا ؟

Next Post

بھارت، پاکستان اور دنیا کو بتائے کہ کیا اس کے ہتھیار محفوظ ہیں، آرمی چیف

Next Post
بھارت، پاکستان اور دنیا کو بتائے کہ کیا اس کے ہتھیار محفوظ ہیں، آرمی چیف

بھارت، پاکستان اور دنیا کو بتائے کہ کیا اس کے ہتھیار محفوظ ہیں، آرمی چیف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist