تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم ایوان میں اکثریت کھوگئے، ایم کیوایم کی حکومت سے علیحدگی

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2022
وزیراعظم ایوان میں اکثریت کھوگئے، ایم کیوایم کی حکومت سے علیحدگی
Share on FacebookShare on Twitter

ملکی صورتحال اور اتحادی جماعتوں کے الگ ہوجانے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ جس میں وزیراعظم عمران خان دھمکی آمیز خط کے بارے میں شرکا کو بتائیں گے۔ وزیراعظم نے اس اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان خالد مگسی اور خالد مقبول صدیقی کو مدعو کیا تھا لیکن انہوں نے معذرت کرلی ۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان شام میں قوم سے خطاب کریں گے۔

دوسری جانب ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وزرا فروغ نسیم اور امین الحق  نے اپنے استعفے وزیراعظم عمران خان کو روانہ کردیے ہیں ۔ اسی طرح ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے پیپلز پارٹی کے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ جس کے نتیجے میں وزیراعظم عمران خان ایوان میں اکثریت کھو چکے ہیں۔

Previous Post

ایم کیو ایم پاکستان کا حکومت کو الوداع

Next Post

متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

Next Post
متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist