تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آپ نیوٹرل نہیں ہوسکتے، آپ اچھائی کے ساتھ ہیں یا برائی کے؟ وزیراعظم

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2022
آپ نیوٹرل نہیں ہوسکتے، آپ اچھائی کے ساتھ ہیں یا برائی کے؟ وزیراعظم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے کمالیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا آپ نیوٹرل نہیں ہوسکتے، آپ اچھائی کے ساتھ ہیں یا برائی کے ساتھ ؟ نیوٹرل ہونے کا فیصلہ انسان کو نہیں دیا گیا ۔ جب تک قوم اچھے برے کی تمیز نہیں کرتی، وہ قوم مرجاتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان  نے مولانا فضل الرحمان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ  اسلام کے نام پر سیاست کرتے ہیں، ضمیر بیچتے ہیں، ڈیزل کے پرمٹ پر۔ آصف زرداری پر اربوں روپے کے کیسز ہیں۔

اسکرین گریپ

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کو پتا ہے کہ اگر عمران خان تھوڑی دیر اور رگ گیا تو شہباز شریف جیل جائے گا۔ سارے چور مل کر حکومت گرانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن شہباز شریف کے ساتھ ہے، اگر شہباز شریف اقتدار میں آئے تو نواز شریف واپس آکر  عدلیہ پر حملہ کریں گے۔ یہ نیب کو ختم کرکے اپنے کرپشن مقدمات ختم کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے مطابق حکومت جانا معمولی چیز ہے، جان بھی چلی جائے تو انہیں نہیں چھوڑوں گا۔

اسکرین گریپ

نواز شریف اپنے ایمپائرز کھڑے کرکے کرکٹ کھیلتے تھے اور انہیں آؤٹ ہونے پر کوئی ایمپائرانہیں آؤٹ نہیں دیتا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی ایسی پارٹی کو ووٹ نہیں دو جس کی دولت غیر ممالک میں پڑی ہو۔ کسی ملک کے ساتھ تعلقات پاکستان خراب نہیں کرنا چاہتا۔

Tags: عمران خانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

وزیراعظم کی ریاست گالی اور جادو پر مبنی ہے، بلاول بھٹو زرداری

Next Post

وزیراعظم کا جلسہ، خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کا واقعہ

Next Post
وزیراعظم کا جلسہ، خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کا واقعہ

وزیراعظم کا جلسہ، خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کا واقعہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist