تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کی ریاست گالی اور جادو پر مبنی ہے، بلاول بھٹو زرداری

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2022
وزیراعظم کی ریاست گالی اور جادو پر مبنی ہے، بلاول بھٹو زرداری
Share on FacebookShare on Twitter

پاراچنارجلسے میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کے لیے کہاں رقم دی تھی، وزیراعظم جھوٹ بولنا بند کریں ورنہ خاتون اول کی کرپشن سامنے لائیں گے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ وہ پہلے سے عمران خان کی حکومت کو دھاندلی زدہ قرار دیتے آرہے ہیں۔ اس حکومت نے معیشت تباہ کردی۔ کسی ایک شخص کی وجہ سے اداروں کو متنازعہ نہیں بننے دیں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے بلاول کی اردو پر تنقید کے حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ اُن کی اردو تو 30 سال کی عمر میں کمزور ہے، وزیراعظم تو 70 سال میں بھی اردو نہیں سیکھ پائے، کم از کم اپنے تین بچوں کو ہی اردو سکھا دیں۔ یہ وزیراعظم آپ کا نہیں کسی اور کا ہے۔

اسکرین گریپ

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ 172 ارکان کو لے کر ایوان میں آئیں، نہیں تو بنی گالا میں جا کر بیٹھ جائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت چاہتا ہے سی پیک کو متنازعہ بنائے اور عمران خان بھی یہی کررہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اندازہ نہیں کہ اپوزیشن کیاہے۔

“عمران خان کس منہ سے کرپشن پر بات کرتا ہے؟
خاتون اوّل کی کرپشن سمیت پنجاب میں نوکری لینے کیلئے پیسہ کہاں پہنچانا پڑتا ہے اور عثمان بزدار نے وزیراعلی بننے کیلئے پیسہ کسے دیا، اس سب سے قوم بخوبی واقف ہے۔”

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
6/8 pic.twitter.com/TsOIjrynd3

— PPP (@MediaCellPPP) March 26, 2022

وزیراعظم عمران خان پہلے نیوٹرل پر تنقید کررہے تھے اور اب معافی مانگ رہے ہیں۔ عمران خان چاہتے ہیں ادارے نیوٹرل نہیں ٹائیگر فورس بن کر کام کریں۔  وہ اس قدر پریشان ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم انہیں کرپٹ ثابت نہیں کرسکے تو اب اُن کی اردو کی کمزوری کی بات کرتے ہیں۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم عمران خان
Previous Post

وزیراعظم کا ٹرمپ کارڈ کونسا ہے؟ عوام نے بتادیا

Next Post

آپ نیوٹرل نہیں ہوسکتے، آپ اچھائی کے ساتھ ہیں یا برائی کے؟ وزیراعظم

Next Post
آپ نیوٹرل نہیں ہوسکتے، آپ اچھائی کے ساتھ ہیں یا برائی کے؟ وزیراعظم

آپ نیوٹرل نہیں ہوسکتے، آپ اچھائی کے ساتھ ہیں یا برائی کے؟ وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist