تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسٹیو اسمتھ پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز سے باہر

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2022
اسٹیو اسمتھ پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز سے باہر
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ کہنی کی انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے۔ انہیں تیسرے ٹیسٹ کے دوران کہنی میں تکلیف شروع ہوئی تھی۔ فٹنس مسائل کے سبب انہوں نے ون ڈے سیریز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی جگہ اب مچل سویپسن کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد شائقین کو اب ون ڈے سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز منگل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے۔ اس سے قبل ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلوی ٹیم نے ایک صفر سے کامیابی حاصل کی۔

Tags: اسٹیو اسمتھپاک آسٹریلیاون ڈے سیریز
Previous Post

عورت مارچ ہر سال تنازع کا شکار کیوں ہوتا ہے؟

Next Post

اسلام آباد میں جلسے، ریڈزون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

Next Post
اسلام آباد میں جلسے، ریڈزون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں جلسے، ریڈزون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist