تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ میڈلین البرائٹ چل بسیں

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2022
امریکا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ میڈلین البرائٹ چل بسیں
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ میڈلین البرائٹ 84 برس کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئیں، وہ ایک عرصے سے سرطان کےمہلک مرض کا شکار تھیں۔ امریکی سابق صدر بل کلنٹن نے1993ء میں اپنا منصب سنبھالنے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں البرائیٹ کوامریکا کی سفیر مقرر کیا تھا اور تین سال کے  بعد1996ء میں انھیں وزیر خارجہ نامزد کیا تھا۔ وہ امریکی حکومت کی تاریخ میں کسی اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔

اپنے منصب کے کے دوران انہوں نے امریکہ کی جانب سے سفارت کاری کرتے ہوئے ایک غیر روایتی اور موثر چیز کا استعمال کیا یہ چیز وہ پنیں تھیں جنہیں وہ اپنے سوٹوں کے کالر پر لگایا کرتی تھیں۔ ان سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ یہ پنیں “مملکتی تدبر، تدریسی ذریعے اور  شائستہ اظہار” کا کام دیتی تھیں۔ بیشر اوقات یہ مزاح کا احساس بھی دلاتی تھیں جس کی عام طور پر مذاکرات کے دوران ضرورت ہوتی ہے۔

مادام البرائٹ ایک مدبر اور سلجھی ہوئی سیاسی شخصیت قرار دی جاتی تھیں۔ انہوں نے اسلام مخالف مہم میں مسلمانوں کی کھل کر حمایت بھی کی تھی۔ 2012ء میں اس وقت کے صدربراک اوباما نے البرائیٹ کو ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز ’میڈل آف فریڈم‘ سے بھی نوازا تھا۔

Tags: Madeleine Albrightامریکا کی پہلی خاتون وزیرخارجہمیڈلین البرائٹ
Previous Post

پیپلز پارٹی ایم پی اے اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب

Next Post

رکن سندھ اسمبلی ” ہیر سوہو” اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب

Next Post
رکن سندھ اسمبلی ” ہیر سوہو” اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب

رکن سندھ اسمبلی '' ہیر سوہو'' اپنے قبیلے کی سربراہ منتخب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist