تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ثنا جاوید کی مشکلات میں اضافہ،معروف برانڈ نےتشہیری مہم سے الگ کردیا

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2022
ثنا جاوید کی مشکلات میں اضافہ،معروف برانڈ نےتشہیری مہم سے الگ کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

نامناسب رویے کے الزامات کے شور میں مشہور برانڈ نے عید کلیکشن کی پرموشن کمپین سے آوٹ کردیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ثنا جاوید کے ساتھ شوٹ کروالیےتھے لیکن اب فیصلہ ہوا ہے کہ نئے چہروں کے ساتھ پھر سے اسے شوٹ کیاجائے گا۔ کمپنی نے تصدیق کی کہ وہ اب نئے چہرے کے ساتھ عید کلیکشن کی تشہیری مہم شوٹ کرے گی۔

taar

یہ سارا معاملہ ایسے وقت میں اٹھا ہے جب ثنا جاوید الزام ہے کہ انہوں نے ماڈل منال سلیم کے ساتھ مبینہ طور پر نامناسب رویہ اختیار کیا تھا، ماڈل منال سلیم نے چند دن پہلے ثنا جاوید کا نام لیے بغیر ان کے خلاف سوشل میڈیا پر اسٹوری شیئر کی۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ کسی ایسی فنکارہ کے ساتھ کام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے جو بعض اداکاراوں کو دو ٹکے کی سمجھتی ہیں۔

انسٹاگرام

جس پر میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار اور اکرام گوہر  نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ اکرام گوہر نے تو یہاں تک لکھ دیا کہ منال سلیم دراصل ثنا جاوید کی بات کررہی ہیں۔ جس کے جواب کئی فنکاروں نے جہاں ثنا جاوید کا ساتھ دیا تو کئی ان کے مخلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ جس پر ثنا جاوید نے عمیر وقار، ماڈل منال سلیم اور اسٹائلسٹ علینا مرتضیٰ کو قانونی نوٹسز بھجوائے۔

عمیر وقار اور علینہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے تو ثنا جاوید کا نام بھی نہیں لیا۔ علینہ نے الٹا ثنا جاوید کو ہتک عزت کے قانونی نوٹس روانہ کردیے۔

Public Applauds Omayr Waqar For His Befitting Response To Sana Javed - TittlePress

بہرحال اس سارے معاملے میں اب نیا موڑ یہ آیا ہے کہ کپڑوں کے جدید برانڈ نے ثنا جاوید کو اپنی پرموشن کمپین سے الگ کردیا ہے۔

Tags: Makeup ArtistSana Javed
Previous Post

Bhai Ke Reviews| Episode 51

Next Post

کراچی: ایمبولینس کی ٹکر سے طالبہ کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

Next Post
کراچی: ایمبولینس کی ٹکر سے طالبہ کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

کراچی: ایمبولینس کی ٹکر سے طالبہ کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist