تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا کی لمبی جدید ترین کار میں ہیلی پیڈ بھی شامل

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2022
دنیا کی لمبی جدید ترین کار میں ہیلی پیڈ بھی شامل
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا میں ایک بہترین گاڑی کی سواری کرنا کسے نہیں پسند ہوتا لیکن سفر کو پرسکون بنانے کے لیے لگژری ہوٹلز کی تمام تر سہولیات بھی آپ کو میسر ہو تو آپ کا سفر اور بھی حسین اور خوشگوار ہو جاتا ہے۔  امریکا میں ایک ایسی ہی کار کو تیار کیا گیا ہے جو 100 فٹ لمبی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ہیلی پیڈ، سوئمنگ پول، باتھ ٹب اور بڑا واٹر بیڈ جیسی سہولیات ہیں۔ امریکن ڈریم کے نام سے مشہور لموزین گاڑی کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے لمبی کار قرار دیا ہے۔

اس سے قبل یہ اعزاز اسی گاڑی کے پاس تھا تاہم اس وقت اس کی لمبائی 60 فٹ تھی۔ ناساؤ کاؤنٹی میں آٹوزیم ٹیکنیکل ٹیچنگ میوزیم کے مالک مائیکل میننگ نے بتایا کہ نیوجرسی کے ایک گودام میں کافی عرصے سے کھڑی گاڑی کو متعدد فلموں میں استعمال کیا گیا۔ اس دوران اس کو کئی مقامات پر زنگ لگ گیا تھا اس کے بہت سے پرزے بھی محفوظ نہیں تھے۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے امریکن ڈریم کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کی نئے سرے سے اس کی تزئین و آرائش کا منصوبہ بنایا جس کے بعد امریکن ڈریم کی لمبائی 100 فٹ کردی۔ یہ کار دنیا کے کسی لگژری ہوٹل جیسی اہمیت رکھتی ہے۔

Tags: گنیز ورلڈ ریکارڈلگژری ہوٹلزلموزین
Previous Post

9 مارچ کو بھارتی حدود سے ایک چیز پاکستان میں داخل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

لیاقت آباد میں 2 ماہ کی بچی کا پراسرار قتل

Next Post
لیاقت آباد میں 2 ماہ کی بچی کا پراسرار قتل

لیاقت آباد میں 2 ماہ کی بچی کا پراسرار قتل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist