تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جاوید آفریدی پاکستان کی ترقی اور خوش حالی میں پیش پیش

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2022
جاوید آفریدی پاکستان کی ترقی اور خوش حالی میں پیش پیش
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور زلمی اور ہائیرپاکستان کے سی ای او  نے وہ کردکھایا جس کا صرف خواب دیکھا جاسکتا تھا، جو سمجھتے تھے ایسا نہیں ہوگا وہ ہوگیا، اب پاکستانی مورس گیراج یعنی ایم جی موٹر کی وہ لگژری  گآڑیاں استعمال کریں گے جو مکمل طور پر پاکستان میں ہی تیار کی جارہی ہیں۔ اُن صارفین کے لیے آسانی ہوگئی جو ایم جی بیرون ملک سے مہنگے داموں اور بھاری ٹیکس کی ادائیگی کے بعد  منگوایا کرتے تھے، اب لاہور میں ایم جی کا پروڈکشن پلانٹ باقاعدہ طور پر کام کررہا ہے، جہاں اس گاڑی کا ہر پارٹ تیار ہورہا ہے۔

There has been all kinds of speculation but here we are @MGmotor production line in Lahore Pakistan. 100 cars a day production capacity & as soon as the govt licensing is done & @GovtofPakistan gives export permission we they will export these as there are already orders. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 pic.twitter.com/5DosAikOa5

— Fakhr-e-Alam (@falamb3) March 7, 2022

فخر عالم نے ٹوئٹر پر ایم جی کے وئیر ہاؤس اور پلانٹ کی مختلف  ویڈیوز شیئر کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک دن میں سو گاڑیاں تیار ہورہی ہیں۔ ایک وسیع رقبے پر پھیلا ہوا وئیر ہاؤس ہے۔

Made in Pakistan, Made of Pakistan…one of the great motoring legacies, a global brand @MGmotor being put together here in Lahore, Pakistan. May Allah bless Pakistan & we as Pakistanis unite together to become a hub for manufacturing, innovation & entrepreneurship. #Pakistan pic.twitter.com/B3EaHoQ4lG

— Fakhr-e-Alam (@falamb3) March 7, 2022

جاوید آفریدی جو پاکستان میں کھیل ہی نہیں اپنی مصنوعات کے ذریعے عوام کو بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں، اب ان کی کاوشوں کے نتیجے میں  پاکستانی جدید ماڈل کی ایم جی استعمال کریں گے وہیں اس پروڈکشن پلانٹ کے ذریعے ملازمت کے نئے امکانات روشن ہوں گے۔

It makes me super happy to see progress in Pakistan. Good businesses create jobs, opportunities & generate wealth. @JAfridi10 & his family have created a giant legacy that is quietly delivering to Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #PakistanZindabad pic.twitter.com/8RkztsJCqy

— Fakhr-e-Alam (@falamb3) March 7, 2022

جاوید آفریدی کا عزم ہے کہ وہ یہ لگژری گاڑی اتنی بڑی تعداد میں تیار کرائیں کہ پاکستان انہیں بیرون ممالک بھی بھیج سکیں۔ اس سلسلے میں پاکستان کو بہت جلد آرڈر بھی ملنے والے ہیں جس کے باعث خآطر خواہ زرمبادلہ بھی حاصل ہوگا۔

Previous Post

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

Next Post

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا بھنگڑا

Next Post
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا بھنگڑا

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا بھنگڑا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist