تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسرائیلی فوج کے سامنے نہتے معصوم بچوں کی روتی بلکتی التجائیں

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2022
اسرائیلی فوج کے سامنے نہتے معصوم بچوں کی روتی بلکتی التجائیں
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر فلسطینی معصوم اور نہتے 2 بچوں کی فریاد کرتی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں 10 برس کا محمد اور 12 سالہ داؤد اسرائیلی فوج کے نرغے میں ہیں۔ دونوں بچے بلک بلک کر رو رہے ہیں اور اپنی رہائی کی التجائیں کررہے ہیں۔ اسرائیلی فوجی انہیں گرفتار کرنے کے لیے موبائل وین طلب کررہا ہے، جس پر دونوں بچوں نے انتہائی درد مندانہ انداز میں یہی کہا ہے کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا، یہ دلوں کو گھائل کرتی ویڈیو برطانیہ میں فلسطین کے مشن کے ہیڈ حسیم زوملوٹ نے شیئر کی ہے۔ ان کے مطابق یہ مقبوضہ مشرقی یروشلم کا منظر ہے۔ اسرائیلی فوج، دنیا کی سب سے زیادہ "اخلاقی فوج  ” کا عملیی نمونہ۔ یہی مقبوضہ علاقے کی حقیقت ہے۔ 73 سال بعد کیا یہ کافی نہیں؟

Israel’s military — the “most moral” in the world — in action today in occupied East Jerusalem against Muhammad, 10, and Dawoud, 12. That is reality in occupied territory. After 73 years, is it not enough?#EndIsraeliAparthieh #SaveSheikhJarrah #Jerusalem #Palestine pic.twitter.com/OwjsauQV1b

— Husam Zomlot (@hzomlot) March 6, 2022

Tags: فلسطینی بچے
Previous Post

لمبے بال رکھنے پر پرنسپل نے ہی طالب علموں کے بال کاٹ دیے

Next Post

بھارتی ریسٹورنٹ نے اپنے مینو سے رشین سلاد کو ہٹادیا

Next Post
بھارتی ریسٹورنٹ نے اپنے مینو سے رشین سلاد کو ہٹادیا

بھارتی ریسٹورنٹ نے اپنے مینو سے رشین سلاد کو ہٹادیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist