تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جاوید آفریدی دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال کلبوں میں سے ایک خریدنے کے خواہش مند

by ویب ڈیسک
مارچ 3, 2022
جاوید آفریدی دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال کلبوں میں سے ایک خریدنے کے خواہش مند
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اب انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے خواہش مند ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق جاوید آفریدی اب انگلش فٹ بال کلب کے مالک بننے جارہے ہیں، جاوید آفریدی نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ سعودی عرب اور برطانیہ کے بزنس مین کے ساتھ مل کر چیلسی کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جاوید آفریدی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ان کی ٹیم پشاور زلمی پی ایس ایل کی سب سے فیورٹ ٹیم تصور کی جاتی ہے۔ جس کے پرستار پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں موجود ہیں۔ جاوید آفریدی پاکستان میں الیکٹرانک مصنوعات کی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔

جبکہ حال ہی میں انہوں نے پاکستان میں لگژری کار ایم جی کو متعارف کرایا تھا اور اس وقت یہ کامیاب برانڈ تسلیم کی جارہی ہے جس کی دس ہزار گاڑیوں کی ترسیل مکمل ہوئی ہے، پشاور زلمی کے چاہنے والے تو بڑی بے چینی سے انتظار کررہے ہیں کہ جلدہی جاوید آفریدی یہ خوش خبری سنائیں کہ وہ انگلش فٹ بال کلب چیلسی کی ملکیت حاصل کرچکے ہیں۔

اس کلب کو روسی مالک رومن ابراموچ نے گزشتہ ہفتے ماسکو کی طرف سے یوکرین پر حملے کے بعد فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ روسی ارب پتی  نے جون 2003 میں اس کلب کو خریدا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے چیلسی دنیا کی سب سے بڑی ٹیموں میں مشہور ہوئی، چیلسی 5 پرئمیر لیگ ٹاٹئلز جیت چکی ہے جبکہ اتنے ہی ایف اے کپ بھی، اس کے علاوہ چیلسی  کلب نے دو بار 2012 اور 2021 میں چیمپئنز لیگ کا بھی فاتح رہا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کلب کو 4 ارب ڈالر میں فروخت کیا جاسکتا ہے۔ جس کے منافع کی رقم یوکرین تنازعہ کے متاترین میں تقسیم کی جائے گی۔

Tags: chelsea footballjaved afridi
Previous Post

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز

Next Post

بھارتی نیوز چینل نے ایک بار پھر کامیڈی سرکس کو مات دی

Next Post
بھارتی نیوز چینل نے ایک بار پھر کامیڈی سرکس کو مات دی

بھارتی نیوز چینل نے ایک بار پھر کامیڈی سرکس کو مات دی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist