تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انڈین آبدوز کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا، آئی ایس پی آر

by ویب ڈیسک
مارچ 3, 2022
انڈین آبدوز کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا، آئی ایس پی آر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی بحریہ نے اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی انڈین آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے روک دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آبدوز کو ٹریک کرنے کا 5 سال میں یہ چوتھا واقعہ ہے، یہ پاک بحریہ کی قابلیت اور پاکستان کی میری ٹائم سرحدوں کے دفاع کے عزم کا عکاس ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی بحریہ نے اپنی آبدوز کو مذموم مقاصد کےلیے پاکستانی حدود میں بھیجا، پاک بحریہ نے مسلسل چوکنا رہتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنائی، موجودہ سیکیورٹی ماحول اور مشق سی سپارک کے دوران بھارت کی جانب سے جاسوسی کا امکان تھا۔

#PakistanNavy Anti-Submarine Warfare Unit intercepted & tracked latest Kalvari class Indian submarine on March, 1.
The recent incident being the fourth detection in last 5 years is reflection of Pakistan Navy’s competence & resolve to defend maritime frontiers of Pakistan. pic.twitter.com/6sn1WvpUVj

— DG ISPR (@OfficialDGISPR) March 3, 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے کسی ممکنہ اقدام کے پیش نظر سخت نگرانی کی جارہی تھیں۔ جس کی وجہ سے پاک بحریہ کے اینٹی سب میرین وارفیئر یونٹ فوری حرکت میں آیا،یونٹ نے یکم مارچ کو جدید ترین بھارتی آبدوز کلواری کا سراغ لگایا اور اسے روکا۔

Previous Post

کراچی کے مخلتف علاقوں میں گائے اور بھینس میں جلدی بیماری پھیل گئی

Next Post

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز

Next Post
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist