تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہندو افسر کیلاش کمار کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

by ویب ڈیسک
فروری 25, 2022
ہندو افسر کیلاش کمار کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی اور بنیادی حقوق کی تمام تر فراہمی کی ایک اور روشن مثال یہی ہے خوبصورت اور حسین پاکستان، جس نے دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان بنائی ہے۔ پاک فوج میں اب ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے کیلاش کمار کی  لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی فائز ہوگئے ہیں۔

پاک فوج میں ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی۔ کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسرہیں۔ pic.twitter.com/ZA01sMMwsz

— PTV News (@PTVNewsOfficial) February 25, 2022

کیلاش  کمار  اس کامیابی اور بڑے عہدے پر فائز ہونے والے پہلے ہندو افسر ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے پر کیلاش  کمار کو مبارک بادیں مل رہی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی مبارک باد کا ٹوئٹ کیا ہے۔

Congratulations #KelashKumar you are our pride…. #pakarmyzindabad https://t.co/oRDUGu8clU

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 25, 2022

سوشل میڈیا پر اس جانب بھی اشارہ کیا جارہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتی برادری بڑے پرسکون اور آزادانہ انداز میں زندگی کے ہر شعبے میں پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔ جن کے کارنامے دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم کو سر بلند کررہے ہیں اور انہی میں سے ایک کیلاش کمار ہیں جو ملکی دفاع میں نمایاں ہیں۔

Some more in AMC on their way and also some outstanding Sikh officers who should also rise. Christian officers have made it to General rank and outstanding contribution in https://t.co/agNiGRJlri need women minorities.
Kelash Kumar first Hindu officer promoted as Lt Colonel pic.twitter.com/rtj9qfV6OK

— Mariana Baabar (@MarianaBaabar) February 25, 2022

Previous Post

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا انخلاء کے منتظر

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 44

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 44

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist