تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آسکر ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکارہ لپیتا نیانگو کی کراچی آمد؟

by ویب ڈیسک
فروری 25, 2022
آسکر ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکارہ لپیتا نیانگو کی کراچی آمد؟
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر ان دنوں کسی کا جلوہ ہے تو آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لوپیتا نیانگو کا، جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اس وقت ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہیں اور اپنے دیسی ایوتار سے سب کا دل جیت رہی ہیں۔ پاکستانی ڈانسر، گلوکار و اداکار صادق داس نے لوپیتا نانیاگو کے ساتھ اپنی کچھ تصاویریں شیئر کی اور انکشاف کیا کہ اس سے پہلے کہ آپ سب سونے کے لیے اپنے بستر کا رخ کریں، آپ کو بتادوں کہ لوپیتا نیونگ کراچی میں ہیں‘۔ اُنہوں نے بتایا کہ’آرٹسٹ میشا جاپانوالا آج شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں اور لوپیتا نے ساحل سمندر پر اس شادی کی تقریب میں ڈانس بھی کیا‘۔ اُنہوں نے مزید لکھا کہ’ امید کرتا ہوں کے ساحلِ سمندر صاف تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sadiq Saleem (@sadiqidas)

کراچی آمد پر لوپیتا نیانگو نے بظاہر خود تو کوئی وضاحت نہیں دی تاہم سوشل میڈیا پر ان کے دیسی آؤٹ فٹ کے کافی چرچے ہورہے ہیں، انہوں نے خوبصورت کھلتے گلابی رنگ کا لہنگا چولی زیب تن کیا ہوا تھا جس سے وہ مکمل طور پر پاکستانی مشرقی لباس کے رنگ میں رنگی ہوئی نظر آئیں۔

lupita Taar

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں انہیں شادی بیاہ کے گانے پر بھی تھرکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

lupita nyong Taar

لوپیتا نیانگو نے 2014 میں بہترین معاون اداکارہ کا ’آسکر‘ ایوارڈ جیتا تھا، انہوں نے ’ 12 ایئرز آف سلیو، جنگل بک، اسٹار وارز، لٹل مانسٹرز اور بلیک پینتھر‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری دکھائی ہے۔ لوپیتا نیانگو نے ’آسکر‘ کے علاوہ بھی دیگر متعدد فلمی ایوارڈز اپنے نام کر رکھے ہیں اور وہ جلد ہی ’بلیک پینتھر‘ کے سیکوئل میں بھی دکھائی دیں گی۔

Not even 'Black Panther' star Lupita Nyong'o could score pre-sale tickets |  Page Six

Tags: Lupita in KarachiLupita Nyong'oلیوپیتا نیانگو
Previous Post

نور مقدم کیس: کب، کیا اور کیسے ہوا؟

Next Post

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

Next Post
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist