تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں صارفین کو سست انٹرنیٹ کا سامنا

by ویب ڈیسک
فروری 22, 2022
پاکستان میں صارفین کو سست انٹرنیٹ کا سامنا
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی سب میرین میں انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، صارفین کے مطابق انہیں انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور ڈاؤن لوڈنگ پروسسز میں دشواری پیش آرہی ہے، سست رفتار انٹرنیٹ سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پیر کی شام6 بجے پاکستان سے تقریبا 400 کلومیٹر دور زیر سمندر ٹرانس ورلڈ کی کیبل سسٹم میں ایک کیبل کٹ گئی ہے، جو انٹرنیٹ کی سروس کو متاثر کرنے کا سبب ہے۔ جس کی وجہ سے بین  بین الاقوامی بینڈوتھ کی بندش کےبعدصارفین کو انٹرنیٹ اسپیڈ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق سمندر میں فالٹ کی اصل جگہ کا تعین کیا جارہا ہے جبکہ صارفین کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لیے متبادل انتظامات بھی کیے جارہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی پاکستان میں زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو اسپیڈ میں کمی کے مسئلے کا سامنا تھا، یہ خرابی بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4 میں بحرہند میں ایک مقام پر رپورٹ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم

Previous Post

بھارتی شخص نے سکوں سے اسکوٹر خریدلیا

Next Post

کوئی ایسی حرکت نہیں کی، می ٹو کا مذاق بند کرو: علی نور

Next Post
کوئی ایسی حرکت نہیں کی، می ٹو کا مذاق بند کرو: علی نور

کوئی ایسی حرکت نہیں کی، می ٹو کا مذاق بند کرو: علی نور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist