تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کے پی پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اے آئی جی تعینات

by ویب ڈیسک
فروری 22, 2022
کے پی پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اے آئی جی تعینات
Share on FacebookShare on Twitter

عائشہ گل کا تعلق صوابی سے ہے۔ جنہیں پہلی اسٹنٹ انسپکٹرجنرل کا عہدہ ملا ہے۔ عائشہ گل کو اے آئی جی جینڈر ایکولٹی تعینات کیا گیا ہے۔ اس اعتبار سے وہ صوبے کی پہلی خاتون ہیں، جنہیں یہ اعزاز ملا ۔

بشکریہ کے پی پولیس ٹوئٹر

عائشہ گل خواجہ سراؤں اور بچوں کے حقوق کے لیے اپنی خدمات انجام دیں گی۔ اس سلسلے میں سینٹرل پولیس آفس میں جینڈر ایشوز کے لیے باقاعدہ ہیلپ ڈیسک قائم کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ 2021 میں  خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پولیس افسر کو ضلعی پولیس سربراہ تعینات کیا گیا تھا، خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون ڈی پی او بننے کا اعزاز سونیہ شمروز کے پاس ہے۔

بشکریہ کے پی پولیس ٹوئٹر
Previous Post

آفریدی تے آفریدی ہووے، چاہے شاہین ہووے یا شاہد

Next Post

دورہ پاکستان: آسٹریلیا کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

Next Post
دورہ پاکستان: آسٹریلیا کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

دورہ پاکستان: آسٹریلیا کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist