تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صحافی اطہر متین جاں بحق

by ویب ڈیسک
فروری 18, 2022
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صحافی اطہر متین جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کا راج، شہرقائد کے باسیوں چور لیٹروں کے آگے بے بس، عوام کے بعد صحافی بھی ڈاکوؤں کی درندگی کا نشانہ بننے لگے۔ ڈاکو کی اندھا دھند فائرنگ سے سماء ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کو سرعام قتل کردیا گیا۔ ظلم و بربریت کی یہ خونی داستان کھیلی گئی کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی پر۔ جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کا مقصد تھا شہریوں کو لوٹنا، صحافی اطہر متین نے شہری اور خود کا دفاع کرتے ہوئے ان آزاد اور نڈر درندوں کی واردات کو ناکام بنانا چاہا، اور بہادری کے ساتھ آگے بڑھے اور ان ڈاکوؤں کو گاڑی سے کچلنے کی ٹھانی، جس پر ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔

Imageبعدازاں یہ بزدل ڈاکو اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر دوسرے شہری کی بائیک لے کر ایک بار پھر پولیس کی پہنچ سے آزاد ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق نامعلوم افراد نے صحافی اطہر متین کو 3 گولیاں ماری، جو ان کے سینے پر لگی، اطہر متین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ان کی میت عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔

Image

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق اطہر متین بچوں کو اسکول چھوڑکرگھر جارہے تھے کہ ان کے ساتھ یہ لرزہ خیز واقعہ پیش آیا۔ تاہم جائےوقوعہ پرکرائم سین یونٹ کی ٹیم طلب کرلی گئی ہے جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Image

جبکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیراعلیٰ سندھ نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔

Tags: اسٹریٹ کرمنلزاطہر متینچورڈاکوسندھ پولیسکراچی
Previous Post

تن خواہ کی عدم ادائیگی سابق بیور چیف کی نیوز روم میں خود کشی

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 42

Next Post
Bhai Ke Reviews| Episode 42

Bhai Ke Reviews| Episode 42

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist