تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ویلنٹائن ڈے: 660 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2022
ویلنٹائن ڈے: 660 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی
Share on FacebookShare on Twitter

میکسیکو سٹی کے مضافاتی علاقے میں محبت کے عالمی دن پر اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی جہاں 660 سے زائد جوڑوں نے شرکت  کی اور شادی کے اس خوبصورت بندھن میں بندھ گئے، تقریب کے شرکاء کی اس پرمسرت موقع پر خوشی دیدنی تھی، ان کے آنکھوں میں آنسو اور چہرے پر ناختم ہونے والی مسکراہٹ بکھیری ہوئی تھی، دلچسپ بات یہ ہے کہ ان نوبیاہتا جوڑوں میں 74 برس کے فرانسسکو کالوو اور روسالبہ سلوا کا بھی جوڑا تھا جن کی پہلی ملاقات 5 سے قبل ہوئی تھی، سلوا بیوہ تھیں جنھوں نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ وہ دوبارہ دلہن بنیں گی اور پھر سے ایک نئی زندگی کی شروعات کریں گی۔ اپنے نئے شوہر کے ساتھ مسکراتے ہوئے سلوا نے کہا میں نے نہیں سوچا تھا کہ مجھے ایک اور موقع ملے گا۔

اس بڑے پیمانے کی شادی کی تقریب میں شہر کی انتظامیہ اور جوڑوں کے خاندانوں نے بھی شرکت کی تھی، جن میں سے کچھ نے اس تقریب کو اپنی خاندانی روایت کے طور پر تسلیم کرلیا ہے۔ شرکاء میں موجود 40 برس کے جوناتھن گارشیا کے مطابق اجتماعی شادی کی ایک تقریب میں میری دو بہنوں کی بھی شادی ہوئی تھی جن کی خوشی کو دیکھتے ہوئے ہم نے اس روایت کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ میکسکو کونسل دفتر کی ایک افسر کے مطابق 660 جوڑوں، خاندانوں اور ہمارے لیے اس تقریب کا انعقاد ایک اہم موقع تھا جہاں ہزاروں لوگوں کو ایک مقام پر جمع کرنا کسی چیلنج سے کم نا تھا، یہ واقعی ہمارے لیے ایک حیران کن اقدام تھا۔

Previous Post

اقرار الحسن پر بدترین تشدد کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

Next Post

سات ریاستوں میں 14 خواتین سے شادی کرنے والا شخص گرفتار

Next Post
سات ریاستوں میں 14 خواتین سے شادی کرنے والا شخص گرفتار

سات ریاستوں میں 14 خواتین سے شادی کرنے والا شخص گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist