تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرتعلیم مدھیہ پردیش کی حجاب پابندی میں انتہا پسندوں کی حمایت

by ویب ڈیسک
فروری 9, 2022
وزیرتعلیم مدھیہ پردیش کی حجاب پابندی میں انتہا پسندوں کی حمایت
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہروں نے نام نہاد سیکولر ملک کی حقیقت عیاں کردی ہے۔ تعلیمی درسگاہ جہاں کوئی رنگ و نسل اور مذہب و مسلک، امیر یا غریب کا امتیاز نہیں ہوتا وہی بھارتی اسکولز اور کالجز میں نظریات کو لے کر جنگ چھیڑ گئی ہے۔ ایک طرف مسلمان حجاب پر پابندی کے خلاف سرآپا احتجاج ہیں وہی متعصب ہندو انتہا پسند ٹولوں کی صورت میں ہندوتوا نظریہ کو فروغ دینے پر زور دے رہے ہیں۔

Hijab row intensifies in Karnataka, CM calls for peace - Rediff.com India  News

بھارتی ریاست کرناٹک سے شروع ہونے والے اس احتجاج نے اب شدت اختیار کرلی ہے۔ کرناٹک کی طرح ریاست مدھیہ پردیشں کے شہر پڈوچیری میں بھی باحجاب طالبہ پر اسکولز کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔ جس پر پڈوچیری ڈائریکٹوریٹ اسکول ایجوکیشن نے متعلقہ اسکول سے  انکوائری کا حکم دے دیا۔ تاہم مدھیہ پردیش کے وزیرِ تعلیم اسکولوں میں حجاب پر پابندی میں انتہاپسندوں کی حمایت میں آگئے۔ انہوں نے مسلم طالبات کےحجاب کی مخالفت میں کہا کہ حجاب یونی فارم کاحصہ نہیں، اسکولوں میں حجاب لینے پر پابندی ہونی چاہیے۔ وزیر تعلیم مدھیہ پردیش نے کہا کہ روایات پر اسکول کے بجائے گھروں میں عمل ہوناچاہیے، اسکولوں میں یونی فارم ضوابط پرسختی سے عمل درآمد کیلئے کام کررہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ معاملے کے جائزے کے بعد کیا جائے گا۔ دوسری جانب بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کے اسکولوں میں داخلے پر پابندی کے معاملے کے حوالے سے اقدام کرتے ہوئے آج سے3 روز کیلئے اسکول کالج بند کردیے گئے ہیں۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

حجاب پہن کر آنے پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

بھارت میں حجاب کے خلاف ” یس ٹو یونیفارم” کی مہم

سوشل میڈیا کی “شیرنی” کون ؟

Previous Post

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

حکومت کو بڑا دھچکا ۔۔۔ فیصل واوڈا نااہل قرار

Next Post
حکومت کو بڑا دھچکا ۔۔۔ فیصل واوڈا نااہل قرار

حکومت کو بڑا دھچکا ۔۔۔ فیصل واوڈا نااہل قرار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist