تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی انتہا پسندوں کا نیا شوشا، شاہ رخ خان پر لتا پر تھوکنے کا الزام

by ویب ڈیسک
فروری 7, 2022
بھارتی انتہا پسندوں کا نیا شوشا، شاہ رخ خان پر لتا  پر تھوکنے کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

لتا منگیشکر کی آخری رسومات کے وقت شاہ رخ خان نے جہاں ہاتھ اٹھا کر دعا کی وہیں انہوں نے کچھ پڑھ کر ان کی میت پر پھونکا بھی۔ اب اسی بات کو لے کر بھارتی ہندو انتہا پسند آگ بگولہ ہیں اور الزام لگا رہے ہیں کہ شاہ رخ خان نے لتا منگیشکر پر پھونکا نہیں بلکہ تھونکا ہے۔ سوشل میڈیا پر ” شاہ رخ خان ” کے نام سے ہیش ٹیگ ٹاپ پر ہے۔ جس میں یہی الزام لگایا جارہا ہے کہ انہوں نے یہ عمل کیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

انتہا پسند نفرت کی سوچ میں اس قدرحواس باختہ ہوچکے ہیں کہ یہ مطالبہ بھی داغ رہے ہیں کہ شاہ رخ خان کے اس عمل پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ بیشتر انتہا پسند اسے ” تھوک جہاد” کا نام دے رہے ہیں۔ ایک صارف کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی کا یہ عالم ہے کہ شاہ رخ خان کے لتا منگیشکر کے احترام کو بھی اب غلط رنگ دیا جارہا ہے۔

 

There’s no one like #ShahRukhKhan. There won’t ever be. Your hatred makes us love and respect him even more. Shame on you! https://t.co/xkCMI2Tbek

— Himanshi (@himansshhi) February 6, 2022

کچھ باشعور بھارتی ہندو یہ بتا رہے ہیں کہ دراصل پھونکنے کا عمل مسلمان حفاظت اور عقیدت کے تحت کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں شاہ رخ خان کی فلم ” مائی نیم از خان ” کا ایک منظربھی جوڑا جارہا ہے۔

Just Posting this to Spitting on the face of hater’s..#ShahRukhKhanpic.twitter.com/sJgyflgkdL

— 😎Sourav Srkian Das😎 (@SrkianDas04) February 6, 2022

Tags: شاہ رخ خانلتا منگیشکر
Previous Post

کراچی کنگز کوئی ایک میچ تو جیت لو !!!

Next Post

لتا منگیشکر ۔۔۔موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ

Next Post
لتا منگیشکر ۔۔۔موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ

لتا منگیشکر ۔۔۔موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist