تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لتا منگیشکر کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2022
لتا منگیشکر کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

لتا منگیشکر کی آخری رسومات ممبئی کے مقامی پارک میں ادا کی گئی، جس میں نریندر مودی سمیت مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ اور کئی سیاست دانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شاہ رخ خان نے خصوصی طور پر آئے۔ جبکہ سچن ٹنڈولکربھی ان رسومات میں شریک ہوئے۔

بشکریہ ٹوئٹر

جاوید اختر اور انوپم کھیر کے علاوہ رندھیر کپور نمایاں تھے۔ لتا منگیشکر کا آخری دیدار کرنے کے لیے ممبئی کا پورا شہر امڈ آیا تھا۔ ان کی رہائش گاہ سے پارک تک عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ بالی وڈ کے کئی ستاروں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ بھارتی حکومت نے 2 روزہ سوگ کا اعلان کیاہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

لتا منگیشکر  92 سالہ لتا منگیشکر جنوری  کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد سے ممبئی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ انہیں  کورونا وائرس اور نمونیا کی تشخیص پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ لتا منگیشکر کے متعدد اعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: لتا منگیشکر
Previous Post

لتا منگیشکر کو اپنا کون سا گیت پسند تھا؟

Next Post

کراچی کنگز کوئی ایک میچ تو جیت لو !!!

Next Post
کراچی کنگز کوئی ایک میچ تو جیت لو !!!

کراچی کنگز کوئی ایک میچ تو جیت لو !!!

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist