تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

14 فٹ لمبے کوبرا کو ہاتھوں سے پکڑنے کا کارنامہ

by ویب ڈیسک
فروری 1, 2022
14 فٹ لمبے کوبرا کو ہاتھوں سے پکڑنے کا کارنامہ
Share on FacebookShare on Twitter

تھائی ریسکیو ورکر نے تو سب کے دل دہلا دیے۔ لمبے اور موٹے تازہ کوبرا کو پکڑنے کے لیے کسی ہتھیار کا استعمال نہیں کیا بلکہ کمال مہارت سے اسے ہاتھوں سے پکڑ کر حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تھائی صوبے کربائی کی مرکزی شاہراہ پر یہ کوبرا رینگ رہا ہے، جس کی موجودگی پر راہ گیروں پر خوف کی لہر چھا گئی تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر

ایسے میں ریسکیو ورکر کو باخبرکیا گیا تو اُس نے کم و بیش 14 فٹ لمبے اس کوبرا کو 20 منٹ کی جدوجہد کے بعد آخر کار ہاتھوں سے جکڑ ہی لیا۔ کہا جارہا ہے کہ اس کوبرا کا وزن 10 کلو تھا ۔ تھائی ریسکیو ورکرکا کہنا ہے کہ رینگنے والے جانوروں کو پکڑنے میں اُس کی  مہارت برسوں سے مشق کرنے سے آئی ہے۔ انہوں نے دوسروں کو مشورہ دیا کہ وہ ایسا کرنے کی کوشش ہرگز نہ کریں، کیونکہ یہ سانپ انتہائی خطرناک اور زہریلا ہوتا ہے، جو ذرا سی لاپرواہی کی بنا پر جان بھی لے سکتا ہے۔

Previous Post

 پب جی نہ کھیلنے پر خاندان کو خون میں نہلانے والے نوجوان کا لرزہ خیز بیان

Next Post

دو ٹکے کی لڑکی کے ڈائیلاگ کی بھارتی ڈرامے میں بھی گونج

Next Post
دو ٹکے کی لڑکی کے ڈائیلاگ کی بھارتی ڈرامے میں بھی گونج

دو ٹکے کی لڑکی کے ڈائیلاگ کی بھارتی ڈرامے میں بھی گونج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist