تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

 پب جی نہ کھیلنے پر خاندان کو خون میں نہلانے والے نوجوان کا لرزہ خیز بیان

by ویب ڈیسک
فروری 1, 2022
پنجاب پولیس کا صوبائی و وفاقی حکومت سے پب جی پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے علاقے کاہنہ میں پب جی گیم نگل گیا پورا خاندان،18 سال کے نوجوان نے لکھی خونی داستان جس کی زد میں آئی اس کی ڈاکٹر ماں، 2 کم سن بہنیں اور ایک بھائی، جن سے علی زین نے جینے کا حق چھین لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پب جی نہ کھیلنے پر خون میں نہلانے والے علی زین کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عبدالقیوم کی عدالت میں پیش کیا گیا  جہاں نوجوان نے اعتراف کیا کہ اُس نے ہی پورے خاندان کا قتل کیا ہے۔ علی زین کا کہنا تھا کہ 18 اور 19 جنوری کو وہ رات میں اٹھا اور والدہ ڈاکٹر ناہید مبارک کی الماری سے 30 بور کا پستول نکالا لیکن اس سے قبل اس ساری سفاکی سے پہلے وہ پب جی گیم ہی کھیل رہا تھا، جس کا ایک ایک منظر اس کے دل و دماغ پر سوار تھا۔ اس کے مطابق اس آن لائن گیم کی طرح وہ یہ سمجھ رہا تھا کہ گھر والوں کو اگر وہ مارے گا تو وہ زندہ ہوجائیں گے، اسی لیے اُس نے بہنوں ، بڑے بھائی اور پھر والدہ کو موت کی نیند سلادیا۔ 18 برس کے علی زین کے اعتراف جرم کے بعد اسے 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

PUBG guns & weapons [Update 6.2]: PUBG gun stats, best weapons in Season 6 | Rock Paper Shotgun

یاد رہے کہ چند دنوں پہلے علی زین نے صرف اس لیے اپنے خاندان کے خون سے ہولی کھیلی تھی کیونکہ والدہ اسے پب جی کھیلنے سے منع کرتی تھیں۔ اور بار بار کی روک ٹوک سے نجات پانے کے لیے اس نوجوان نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ دوسری جانب پنجاب پولیس نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس خونی آن لائن گیم پب جی پر مکمل پابندی لگائیں جس کی وجہ سے اب تک کئی نوجوان اپنی اور خونی رشتوں کی جانیں لے چکے ہیں۔

https://youtu.be/3Yna8kngE-4

Previous Post

پی ایس ایل کا اب تک کا سنسنی خیز میچ، ملتان سلطانز کی جیت کی ہیٹ ٹرک

Next Post

14 فٹ لمبے کوبرا کو ہاتھوں سے پکڑنے کا کارنامہ

Next Post
14 فٹ لمبے کوبرا کو ہاتھوں سے پکڑنے کا کارنامہ

14 فٹ لمبے کوبرا کو ہاتھوں سے پکڑنے کا کارنامہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist