تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلمان خان کوجان ٹرولیٹا کو بتانا پڑگیا کہ وہ بالی وڈ اسٹار ہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2022
سلمان خان کوجان ٹرولیٹا کو بتانا پڑگیا کہ وہ بالی وڈ اسٹار ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض میں ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب کے دوران سلمان خان کو ” پرسنالٹی آف دی ائیر” کا ایوارڈ تھمایا گیا۔ سلمان خان کا کہنا تھا کہ اُن کے لیے یہ اعزاز ہے کہ سعودی عرب نے انہیں اس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا۔ ایوارڈ تقریب ” ریاض سیزن 2021″ کے تحت ہوئی۔ جس میں اداکار ہی نہیں زندگی کے مختلف شعبے سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس موقع پر دلچسپ صورتحال اُس وقت دیکھنے کو ملی۔ جب ایوارڈ تقریب میں ہالی وڈ سپر اسٹار جان ٹرولیٹا اور سلمان خان کا آمنا سامنا ہوا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان کو جان ٹرولیٹا سے اپنا تعارف کرانا پڑ گیا۔ سلمان خان نے اُنہیں بتایا کہ وہ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہیں اور اُن کا نام سلمان خان ہے۔ جس پر ہالی وڈ اسٹار نے گرم جوشی سے ان سے مصافحہ کیا۔ جبکہ بعد میں دونوں قریب قریب ہی بیٹھے۔

Megastars #salmankhan and John Travolta @jhontravoltta pic.twitter.com/yiPHOwXpaD

— Ifty khan (@Iftykhan15) January 28, 2022

یاد رہے کہ حال ہی میں سلمان خان سعودی عرب میں دبنگ ٹور کرکے آئے تھے۔ جس کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوئے تھے۔

Tags: پرسنالٹی آف دی ائیرجان ٹرولیٹاسعودی عربسلمان خان
Previous Post

Bhai Ke Reviews| Episode 35

Next Post

ایک ڈانس نے سپر اسٹار بنا دیا، واصف  کی ہر جانب دھوم مچ گئی

Next Post
ایک ڈانس نے سپر اسٹار بنا دیا، واصف  کی ہر جانب دھوم مچ گئی

ایک ڈانس نے سپر اسٹار بنا دیا، واصف  کی ہر جانب دھوم مچ گئی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist