تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کارٹون کریکٹر منی ماؤس کا روایتی لباس ہوا تبدیل

by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2022
کارٹون کریکٹر منی ماؤس کا روایتی لباس ہوا تبدیل
Share on FacebookShare on Twitter

بچوں اور بڑوں کے من پسند کارٹون کریکٹر منی ماؤس کو اس کے پرستار اب ایک نئے روپ میں دیکھیں گے۔ منی ماؤس اپنے روایتی اور ٹریڈ مارک گیٹ اپ سرخ اور سفید پولکا ڈاٹ ڈریس کے بجائے نیوی بلیو پینٹ سوٹ میں شرارتی کرتی نظر آئے گی۔ والٹ ڈزنی انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ یہ نیا سراپا منی مارچ میں ” ویمن ڈے” کے موقع پر زیب تن کرے گی۔ منی ماؤس کا یہ نیا لباس برطانوی ڈیزائنر اسٹیلا مک کارٹنی نے تیار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر منی ماؤس کے اس نئے لباس کو جہاں پسند کیا جارہا ہے، وہیں کچھ صارفین کا خیال ہے کہ یہ عجیب و غریب ہی ہے۔

بشکریہ والٹ ڈزنی پروڈکشن

منی ماؤس دراصل مکی ماؤس کی فیملی کا حصہ ہے۔ جس کے پرستار دنیا بھر میں موجود ہیں۔  جس کی نٹ کھٹ شرارتیں ہر ایک کو کھکھلانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ منی ماؤس پر جہاں کارٹون بنے ہیں وہیں فلمیں بھی جبکہ ڈزنی لینڈ کے مختلف تھیم پارکس میں منی ماؤس کا کردار مہمانوں کا استقبال کرنے کے لیے ہر وقت موجود ہوتا ہے۔

Tags: ڈزنی فلمزڈزنی لینڈمنی ماؤسوالٹ ڈزنی
Previous Post

جوتے خریدنے کے بہانے دعا منگی اغوا کیس کا ملزم فرار

Next Post

اورنج لائن میں پھنسی بلی ریسکیو کرلی گئی

Next Post
اورنج لائن میں پھنسی بلی ریسکیو کرلی گئی

اورنج لائن میں پھنسی بلی ریسکیو کرلی گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist