تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قتل کی سزا کاٹنے والے مجرم کو 10 لاکھ کی اسکالرشپ کی آفر

by ویب ڈیسک
جنوری 14, 2022
قتل کی سزا کاٹنے والے مجرم کو 10 لاکھ کی اسکالرشپ کی آفر
Share on FacebookShare on Twitter

انسان کی لگن اگر سچی ہو تو درمیان میں آئی سلاخیں معنی نہیں رکھتی، جسم اسیر ہوسکتا ہے مگر ذہن آزاد رہتا ہے، یہ سچ کر دکھایا ہے کہ کراچی کے سینٹرل جیل میں قتل کیس کے سزا یافتہ نعیم شاہ نے،  جنھوں نے چار دیواری کی قید میں اپنی تعلیمی قابلیت کا لوہا منوایا۔ 23 سالہ نعیم شاہ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اے ون گریڈحاصل کرکے سب کو بتادیا کہ پابند سلاسل ہونے کے باوجود تعلیم کہیں بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔ نعیم شاہ نے انٹرمیڈیٹ پرائیویٹ امیدوار کے طور پر 86 اعشاریہ 73 مارکس کے ساتھ نمایاں رہے۔

سوشل میڈیا

جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قیدی نعیم شاہ امتحانات میں ٹاپ 20 میں آیا ہے اور سینٹرل جیل میں قیدیوں کو دی جانے والی بہتر تعلیم کی دلیل کے طور پر ابھرا ہے۔ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں بازی لے جانے والے سینڑل جیل کے اس قیدی کو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننے کے لئے آئی کیپ نامی ادارے نے  بھی 10 لاکھ کی اسکالر شپ آفر کی۔

کراچی کی سینٹرل جیل میں 25 برس کی سزا کاٹنے والا نعیم شاہ اب تک 11 سال کی سزا کاٹ چکا ہے اور اب اس کی اپیل ہے کہ عدلیہ اور حکومت اس کی سزا پر نظرثانی کریں تاکہ وہ معاشرے کا کارآمد شہری بن کر ملک و قوم کی خدمت کریں۔

Tags: اسکالر شپسینٹرل جیل کراچینعیم شاہ
Previous Post

پرویز خٹک سگریٹ پینے گئے یا اجلاس چھوڑا؟

Next Post

فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ ویڈیو نے خاتون کی جان بچالی

Next Post
فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ ویڈیو نے خاتون کی جان بچالی

فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ ویڈیو نے خاتون کی جان بچالی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist