تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی ایکسپو سینٹر میں بچوں کی ویکسی نیشن کا آغاز

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2022
کراچی ایکسپو سینٹر میں بچوں کی ویکسی نیشن کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے شہری اب اپنے بچوں کو صبح 8 بجے سے شام ساڑھے 7 بجے تک ایکسپو سینیٹر جا کر ویکسی نیشن کراسکتے ہیں۔ جس کا اہتمام محکمہ تعلیم سندھ نے کیا ہے۔ ایسے والدین جو بچوں کی اسکولز میں ویکسی نیشن کرانے سے محروم رہے۔ وہ ایکسپو سینٹر کا رخ کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے 12 سے 18 سال تک کے طالب علموں کے لیے لازمی قرار دیا ہے کہ وہ ویکسی نیشن کے مراحل سے گزریں۔ اس سلسلے میں اٗن اسکولز کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، جہاں بغیر ویکسی نیشن کے بچوں کو داخل ہونے دیا جائے گا۔ بچوں کی ویکسی نیشن کرانے کے لیے والدین 18 سال کے کم عمر بچوں کا ” ب فارم” ساتھ لائیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: کراچی ایکسپو سینٹرویکسی نیشن
Previous Post

لتا منگیشکر 2 سال سے گھر سے نہیں نکلیں تو کورونا کیسے ؟

Next Post

رواں سال” آسکر” کی تقریب میزبان کے ساتھ ہوگی

Next Post
رواں سال” آسکر” کی تقریب میزبان کے ساتھ ہوگی

رواں سال" آسکر" کی تقریب میزبان کے ساتھ ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist