تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ : 12 سے 18 سال کے بچوں کی لازمی ویکسی نیشن کا حکم

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2022
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے ہوں گی

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

سندھ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر ڈائریکٹر پرائیوٹ انسی ٹیوشنز ڈاکٹرمنسوب حسین صدیقی نے سبھی اسکولز کو اس بات کا پابند کیا ہے کہ وہ 12 سے 18 سال کے طالب علم اور اسٹاف کی کورونا ویکسی نیشن لازمی طور پر کرائیں۔ یہ اقدام اس لیے بھی کیا جارہا ہے کہ این سی او سی نے اس پر زور دیا ہے ۔ تمام نجی اور سرکاری اسکول کی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے طالب علم اور اسٹاف کی 100 فی صد ویکسی نیشن ہو۔ اسٹاف ممبران سے ویکسی نیشن کارڈ کی کاپی حاصل کی جائے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اگر کوئی 12 سال سے بڑی عمر کے طالب علم یا اسٹاف رکن نے ویکسی نیشن نہ کرائی اور وہ اسکول میں حاضری دیتا رہا تو  اسکول انتظامیہ کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا۔ نظر ڈائریکٹر پرائیوٹ انسی ٹیوشنز ڈاکٹرمنسوب حسین صدیقی کا کہنا ہے کہ کوشش صرف یہ ہے کہ کسی طرح مہلک وائرس سے بچوں کو محفوظ بنایا جائے تاکہ وہ تعلیمی سلسلے کو بلا رکاوٹ جاری رکھیں۔

Tags: تعلیمی ادارےکورونا وائرس
Previous Post

ہوشیار خبردار! کسی کو لفٹ دینا پڑسکتا ہے مہنگا

Next Post

کراچی: غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل کا ڈراپ سین

Next Post
کراچی: غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل کا ڈراپ سین

کراچی: غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل کا ڈراپ سین

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist