تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2022
موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی
Share on FacebookShare on Twitter

شہرہ آفاق گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کی بڑی بیٹی خدیجہ نے رئیس الدین شیخ محمد کو منگنی کی انگوٹھی پہنادی اور اس بات کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا۔ خدیجہ کے مطابق گھر میں چھوٹی سے تقریب ہوئی ، جس میں رئیس الدین شیخ محمد کے گھر والوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھیاں پہنا کر اس تقریب کو یادگار بنایا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ خدیجہ نے اس تقریب میں باحجاب ہو کر شرکت اور یہی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کی ہے۔ خدیجہ کا کہنا ہے کہ تقریب 29 دسمبر کو ہوئی، جب ان کی سال گرہ تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 786 Khatija Rahman (@khatija.rahman)

موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کے داماد، سسر کے ساتھ  ساؤنڈ انجیئرنگ کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ بالخصوص جب اے آر رحمان کے لائیو شوز میں ان کی کارکردگی غیر معمولی رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے انسٹا گرام پر 5 ہزار سے زیادہ فالورز ہیں۔

یہ رئیس الدین شیخ محمد ہی تھے جنہوں نے خدیجہ کو اس بات کے لیے تیار کیا کہ وہ گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ سکتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ خدیجہ نے اس شعبے کی جانب قسمت آزمائی اور پھر ان کی رئیس الدین شیخ محمد سے بھی گہری دوستی ہوتی گئی جو اب بہت جلد رشتے میں بدلنے والی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 786 Khatija Rahman (@khatija.rahman)

موسیقار اے آر رحمان کے 3 بچے ہیں، ان میں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔ خدیجہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ زیادہ تر حجاب یا نقاب کا استعمال کرتی ہیں اور اسی بات پر انتہا پسند انہیں کئی بار تنقید کا نشانہ بناچکے ہیں۔

AR Rahman Gives Befitting Reply To Trolls Slamming His Daughter, Says 'They Are Just Over Concerned'

Tags: A R Rehmanاے آر رحمانخدیجہ رحمانمنگنیموسیقار
Previous Post

کراچی میں اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز

Next Post

کراچی میں اومی کرون جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے

Next Post
کراچی میں اومی کرون جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے

کراچی میں اومی کرون جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist