تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2022
کراچی میں اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز
Share on FacebookShare on Twitter

 پاکستان  میں کورونا کی پانچویں لہر کی شروعات کراچی سے ہوگئی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق ذرا سی بے احتیاطی یا ذرا سی لاپرواہی اس مرض میں مبتلا کرسکتی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ۔ جس کا کہنا ہے کہ کراچی میں مزید 10 افراد اومی کرون مبتلا ہوچکے ہیں جس کےبعد شہر بھر میں اومی کرون کے مریضوں کی تعداد 54 تک چھو چکی ہے۔ خوف ناک بات یہ ہے کہ کراچی میں مسلسل مریضوں کا اضافہ ہورہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

دوسری جانب  وفاقی حکومت نے بھی اس ساری صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے ۔ جس کا کہنا ہے کہ کراچی میں اومی کرون جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اس کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے  کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح پھر 7 فی صد ہوچکی ہے۔ پریشانی کی بات تو یہ ہے کہ ویکسی نیشن کی شرح صرف 40 فی صد ہے ۔ بدقسمتی سے کراچی میں کورونا ایس اوپیز کی پاسداری نہیں کی جارہی۔

بشکریہ ٹوئٹر

سماجی فاصلوں کو بھی کوئی خیال نہیں رکھا جارہا ہے۔ عوام نے ماسک پہننا کم و بیش ترک ہی کردیا۔ یاد رہے کہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک ہی خاندان کے12   افراد کے اومی کرون ٹیسٹ مثبت آنے پر اسمارٹ لاک ڈآؤن پورے علاقے میں لگایا گیا تھا ۔  جس کے بعد اس خاندان سے  رابطے میں رہنے والے 13 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جو منفی آئے ہیں۔ گو کہ آج سے ملک بھر میں کورونا بوسٹر لگنا شروع ہوچکے ہیں لیکن کہا جارہا ہے احتیاط کی جائے ورنہ  یہ وبائی مرض واقعی پورے شہر میں پھیل سکتا ہے ۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: اومی کرونکراچی
Previous Post

بھارت: مسلم خواتین انٹرنیٹ پر نیلامی کے لیے پیش

Next Post

موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی

Next Post
موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی

موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist