تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کے لیے بھارت کے خلاف جیت 2021 کا بہترین لمحہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 31, 2021
آئی سی سی  نے بابراعظم سے بھارت کو 10وکٹوں سے شکست کا بدلہ لے لیا

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں ٹیم کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ اُن کے نزدیک 2021 کا بہترین اور یادگار لمحہ وہ تھا، جب پاکستانی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ بابراعظم کے مطابق یہ میچ صرف اس سوچ کے ساتھ کھیلا تھا کہ ماضی میں جو کچھ ہوچکا، وہ بھول کر اب ایک نئے عزم اور حوصلے کے ساتھ میدان میں اترنا ہے۔

بشکریہ پی سی بی

بابراعظم نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ ٹیم نے کلینڈر ائیر کو کامیابی کے ساتھ ختم کیا ہے ۔ ویڈیو میں سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بالر ایان بشپ کہتے ہیں کہ پاکستان کے پاس نسیم شاہ اور محمد وسیم جونئیر جیسے بہترین فاسٹ بالر ہیں جو 2021 کی دریافت کہے جاسکتے ہیں۔ بشپ کا کہنا تھا کہ سال بھر کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے غیر معمولی بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو کئی فتوحات سے ہمکنار کیا۔ نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بالر سائمن ڈوؤل کے مطابق 2021 میں پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی سب سے اعلیٰ ٹیم رہی ۔ سائمن  دورہ پاکستان میں نان اور دال کے ذائقے کو ابھی تک اپنے ذہنوں میں محفوظ کیے ہوئے ہیں۔

37th edition of PCB Podcast is out now! Follow the link to hear how Babar Azam reviews 2021 along with Ian Bishop and Simon Doull sharing their thoughts on the evolvement of Cricket in Pakistan.
Full Podcast: https://t.co/Dk2K2a0nUi pic.twitter.com/B9LbS3yQz3

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 31, 2021

Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیمپی سی بیویرات کوہلی
Previous Post

وزیراعظم کی بینک عملے کو شلوار قمیض پہنانے کی تجویز اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ

Next Post

کورونا اور اومی کرون کے بعد اب ’فلورونا‘، اسرائیل میں پہلا کیس

Next Post
کورونا اور اومی کرون کے بعد اب ’فلورونا‘، اسرائیل میں پہلا کیس

کورونا اور اومی کرون کے بعد اب ’فلورونا‘، اسرائیل میں پہلا کیس

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist