تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسرائیلی اخبار بھی مودی حکومت پر برس پڑا

by ویب ڈیسک
دسمبر 29, 2021
پرامن کسانوں کی جیت، مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، زرعی قوانین واپس

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی اخبار ’ہرٹیز‘ نے انتہا پسند بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ظالمانہ سلوک پر باقاعدہ رپورٹ شائع کی ہے۔ جس میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ مودی کی نفرت کی سیاست مسلمانوں کے بعد اب مسیحی برادری تک پہنچ گئی ہے۔ اخبار کے مطابق بھارتی مسیحی اب خوف و ہرا کا شکار ہیں۔ تمام شہریوں کے لیے برابری کا وعدہ کرنے والے آئین کی صرف تدفین کی رسمیں انجام دینے کے منتظر ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر کئی شہروں میں سانتا کلاز کو آگ لگائی گئی۔ گرجا گھروں پر حملے کیے گئے اور انتہا پسندی کا یہ عالم تھا کہ ’سانتا کلاز مرد ہ باد‘ تک کے نعرے لگائے گئے۔

بشکریہ اسنیپ شاٹ

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت کا درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا ہے۔ ڈر یہی ہے کہ اگلی بار کرسمس کے موقع پر سانتا کلاز کے بجائے ہوسکتا ہے کسی مسیحی کو ہی جلا دیا جائے۔ بھارتیا جنتا پارٹی کے دہشت گرد ونگ آر ایس ایس اب کھل کر اقلیتوں کے خلاف سامنے آگئے ہیں۔

साढ़े सात साल में ये नया भारत बना है #ThankYouModiJi pic.twitter.com/R9ffuIwIHZ

— Vinod Kapri (@vinodkapri) December 25, 2021

نظر یہی آرہا ہے کہ بھارت میں آر ایس ایس کے خواب کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے اسے ’ہندو ریاست‘ بنادیا گیا ہے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس مسلمانوں کی نسل کشی کا کھلم کھلا اعلان کررہی ہے۔ ہر ہندو کو مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے پر اکسایا۔ مظاہرین دھڑلے سے کہتے ہیں کہ بھارت کو ہندو ریاست بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ یہ بھارت وہی ہے، جہاں مسلمان کامیڈین کو اس کے مزاح کی بنا پر جیل میں ڈال دیا گیا۔ بھارتی مسلمان اس وقت دوسرے درجے کے شہری بن کر رہ رہے ہیں۔ جن کو کسی بھی صورت مذہبی آزادی نہیں۔ انہیں جمعے کی نماز بھی سر عام پڑھنے نہیں دی جارہی۔

Swami Prabodhanand referred to Myanmar and said, "Like Myanmar our police, our politicians, our Army and every Hindu must pick up weapons and conduct this "Safaayi Abhiyan”. There is no other option left.” pic.twitter.com/hnKseDXTkZ

— Kaushik Raj (@kaushikrj6) December 22, 2021

مزید پڑھیں:

‘نسل کشی پر بھارتی مسلمانوں کی جوابی جنگ سے خانہ جنگی ہوسکتی ہے’

انتہا پسند مودی سرکار نے مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے بینک کھاتے منجمد کردیے

Previous Post

اب اکبر الہ آبادی کو ’اکبر پریاگ راج‘ کہیے، یوگی حکومت کی نئی منطق

Next Post

سلطانہ بیگم۔۔بہادر شاہ ظفر کی غریب بہو

Next Post
سلطانہ بیگم۔۔بہادر شاہ ظفر  کی غریب بہو

سلطانہ بیگم۔۔بہادر شاہ ظفر کی غریب بہو

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist