تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی ٹیم کو ایک اور جھٹکا، کوہلی کا جنوبی افریقہ سیریز سے دست برداری کااعلان

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2021
پٹاخے نہیں مٹھائی، کوہلی کے مشورے پر بھارتی آگ بگولہ

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ ٹیم جو جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے نکلی ہے،دورے سے قبل ہی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے ہیم اسٹرینگ انجری کی بنا پر علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ اب کوہلی نے یہ کہہ کر اس سیریز کے لیے معذرت کرلی کہ ان کی بیٹی کی سال گرہ آنے والی ہے اور وہ اب چاہتے ہیں کہ کچھ وقت بیوی اور بچی کے ساتھ گزاریں۔ اس اعلان کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ایک تاثر یہ بھی ہے کہ ویرات کوہلی اب ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سے زیادہ ٹیسٹ میچوں پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔ جبکہ کچھ حلقوں کا خیال ہے کہ وہ کپتانی سے بے دخل ہوجانے پر خاصے ناراض ہیں اور جان بوجھ کر وہ جنوبی افریقہ کا رخ نہیں کررہے۔ جہاں بھارتی ٹیم کو 3ایک روزہ میچوں کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ سیریز بھی کھیلنی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: بھارتی کرکٹ ٹیمکوہلیویرات
Previous Post

ٹائم میگزین: ایلن مسک سال کے بہترین شخص قرار

Next Post

ایپل کی مارکیٹ ویلیو 3کھرب ڈالرز کو چھو گئی

Next Post
ایپل کی مارکیٹ ویلیو 3کھرب ڈالرز کو چھو گئی

ایپل کی مارکیٹ ویلیو 3کھرب ڈالرز کو چھو گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist