تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نازیبا ویڈیو اسکینڈل کا سرغنہ ہدایت خلجی سلاخوں کے پیچھے

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2021
نازیبا ویڈیو اسکینڈل کا سرغنہ ہدایت خلجی سلاخوں کے پیچھے
Share on FacebookShare on Twitter

جرم کی ایک ایسی داستان ہدایت  خلجی اور خلیل خلجی کے ساتھ جڑی ہے، جسے سن کر ہی روح کانپ جاتی ہے۔ لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دیا جاتا۔ نشہ آور مشروب پلا کر ان کی عصمتوں کو تار تار کیا جاتا۔ اس درندگی کی ویڈیوز بنائی جاتی ہے۔ جس کے ذریعے ان معصوم اور بے بس لڑکیوں کو کیا بلیک میل کیا جاتا اور ان سے جسم فروشی کا کاروبار کیا جاتا جو اس دلدل میں پھنسنا نہیں چاہتیں، ان پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے جاتے۔ بے رحم ہدایت خلجی اور خلیل خلجی چلاتے باقاعدہ اس سلسلے میں ریکٹ جن کے متعلق قائد آباد تھانے پولیس کا دعویٰ ہے کہ انہیں بااثر سیاسی شخصیات کی بھی سرپرستی رہی ہے۔

ٹوئٹر

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اب تک لگ بھگ 300سے زائد بھولی بھالی اور لاچار لڑکیوں کی زندگیاں برباد کرچکا ہے۔ جن کا تعلق ملک بھر سے ہے۔ گزشتہ سال ملزم ہدایت خلجی کے خلاف ایک خاتون نے بیوی ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس پر اُسے سلاخوں کے پیچھے بھی کردیا گیا۔مگر پھر عدالت میں دونوں کی صلح ہوگئی لیکن اس بار ایک خاتون نے پولیس میں کرائی یہ رپٹ کہ اُس کی 2بیٹیوں کو ہدایت خلجی نے دو سال پہلے  اغوا کرلیا ہے۔ جس پر پولیس ایکشن میں آئی۔ جس نے موبائل ٹریکنگ کے ذریعے ہدایت خلجی اور اس کے ساتھی خلیل  خلجی کو گرفتار کیا تو ان کے پاس سے ملنے والے موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور دیگر الیکٹرونکس کا کئی سامان ملا ہے، جس کے ذریعے ہی اس گروہ کے اس مکروہ کاروبار کا انکشاف ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہہ اغوا ہونی والی دونوں لڑکیوں کے موبائل ٹریکنگ کے ذریعے معلوم ہوا کہ وہ افغانستان میں ہیں۔ جس سے اس بات کا بھی پتا لگتا ہے کہ یہ گروہ لڑکیوں کی اسمگلنگ بیرون ملک بھی کرتا تھا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق گروہ کا ایک اور ساتھی شانی خلجی فرار ہے۔ جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Press Conference about Video Scandal in Quetta by DIG Quetta pic.twitter.com/nKokUdyemz

— Balochistan Police Official (@CpoQuetta) December 9, 2021

Tags: بلوچستانکوئٹہنازیبا ویڈیو اسکینڈلہدایت خلجی
Previous Post

2021میں پاکستانیوں نے کس کس کو گوگل پر خوب ڈھونڈ ا؟

Next Post

کترینا کیف کے لہنگے میں 22 قیراط سونے کی کشیدہ کاری

Next Post
کترینا کیف کے لہنگے میں 22 قیراط سونے کی کشیدہ کاری

کترینا کیف کے لہنگے میں 22 قیراط سونے کی کشیدہ کاری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist