تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیرملکی منیجر ہلاک

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2021
سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیرملکی منیجر ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے وزیرآباد روڈ پر نجی فیکٹری کے غیرملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے شدید تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والے فیکٹری کے غیر ملکی مینیجر کا تعلق سری لنکا سے تھا۔ پولیس کہنا ہے کہ مشتعل ہجوم نے فیکٹری کے اندر بھی توڑ پھوڑ کی اور روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔ ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ فیکڑی ملازمین کا احتجاج بہت دیر تک جاری رہا تھا اور اس احتجاج میں اردگرد کے علاقوں کے لوگ بھی بڑی تعداد میں شامل تھے۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ادارے کی گاڑیوں فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئی جہاں پولیس اہلکاروں نے مشتعل افراد سے مذاکرات کرکے بند سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے غیرملکی منیجر کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Tags: سری لنکنسیالکوٹ
Previous Post

صحافیوں کی پروٹیکشن، کون ہے ہمارا؟؟

Next Post

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

Next Post
نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist