تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واٹس ایپ نے بھارت میں 20لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس پر پابندی لگادی

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2021
واٹس ایپ کی کس سروس سے اب کچھ لوگ بچ سکتے ہیں؟

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی اپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ کو اکتوبر میں 500سے زائد شکایات موصول ہوئی تھیں۔جس میں اس جانب اشارہ کیا گیا تھا کہ ’واٹس ایپ‘ کے ذریعے انہیں ہراساں کیا جارہا ہے یا پھر قابل اعتراض مواد سینڈ کیا جارہا ہے۔ جس کے جواب میں ’واٹس ایپ‘ نے ایکشن لیتے ہوئے 20لاکھ بھارتی صارفین کے ’واٹس ایپ‘ کو بند کردیا ہے۔ یہی نہیں اس دوران فیس بک کے قوانین کی خلاف ورزی پر ایک کروڑ 88لاکھ بھارتی صارفین کے خلاف کاررائی کی۔ اس طرح انسٹا گرام نے اکتوبر میں 30لاکھ تصاویر کو ہٹایا اور انہیں پوسٹ کرنے والے بھارتیوں کو سخت تنبیہ کی۔ رپورٹ کے مطابق متعلقہ پلیٹ فارمز پر بدسلوکی، ہراسگی یا قابل اعتراض مواد کے خلاف ہی یہ کارروائی کی گئی۔

Tags: بھارتفیس بکہراسگیواٹس ایپ
Previous Post

کیا کراچی میں زمین خریدنا اور دشوار ہوجائے گا؟

Next Post

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کا اعلان سابق کپتان سرفراز احمد ڈراپ

Next Post
یہ گھر کے شیر نہیں ہیں!!!

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کا اعلان سابق کپتان سرفراز احمد ڈراپ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist