تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صرف ایک ووٹ پر وزیراعظم

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2021
صرف ایک ووٹ پر وزیراعظم
Share on FacebookShare on Twitter

اورآخر کار 5 دن بعد سوئیڈن کی مستعفی ہونے والی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے ایوان سے اکثریت حاصل کرکے پھر سے یہ عہدہ سنبھال لیا ۔ میگڈالینا اینڈرسن کا تعلق سوشل ڈیمو کریٹ سے ہے، جو25 نومبر کوایوان سے بجٹ پاس کرانے میں ناکام ہوئیں۔ کیونکہ ان کے خلاف 349 کے ایوان میں سے 174 ووٹ پڑے لیکن آج انہوں نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی تو ان کے حق میں اس بار 101 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 174 جبکہ 75 ارکان تو ایسے تھے جنہوں نے اس رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

سوئیڈن کے پارلیمانی نظام میں اگر کسی وزیراعظم کے خلاف 175ووٹ ڈالے جائیں تو وہ وزیراعظم کی ذمے داری نہیں سنبھال سکتی۔  میگڈالینا اینڈرسن صرف 1 ووٹ کی بنیاد پرپھر سے وزیراعطم بن گئی ہیں۔ میگڈالینا اینڈرسن سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعطم ہیں۔

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:

چند گھنٹوں کی وزیراعظم اور پھر مستعفی

 

 

Tags: سوئیڈنمیگڈالینا اینڈرسنوزیراعظم
Previous Post

بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کا چرچ پر حملہ

Next Post

فلم ’83‘ جس میں سابق ویسٹ انڈین کرکٹرز کے بیٹے بھی اداکاری کے میدان میں

Next Post
فلم ’83‘ جس میں سابق ویسٹ انڈین کرکٹرز کے بیٹے بھی اداکاری کے میدان میں

فلم ’83‘ جس میں سابق ویسٹ انڈین کرکٹرز کے بیٹے بھی اداکاری کے میدان میں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist