تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کا چرچ پر حملہ

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2021
بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کا چرچ پر حملہ
Share on FacebookShare on Twitter

واقعہ دہلی میں پیش آیا، جب مسیحی برادری مٹیالہ روڈ پر قائم ہونے والے چرچ میں پہلی بار دعائیہ تقریب کا اہتمام کررہی تھی۔ ایسے میں مشتعل اور دہشت گرد بجرنگ دل کے غنڈوں نے اچانک چرچ میں گھس کر توڑ پھوڑ کردی۔ہندو انتہا پسندوں کا مطالبہ تھا کہ چرچ جس جگہ تعمیر کیا گیا ہے وہ گودام ہے اور یہاں عبادت نہیں کی جاسکتی۔

بشکریہ ٹوئٹر

مسیحی برادری کا موقف یہ رہا کہ کیونکہ یہ قریبی مقام پر چرچ بنایا جارہا ہے اسی لیے وہ اس گودام کو عارضی عبادت گاہ بنا رہے ہیں۔ اس موقف کو ماننے سے ہندو انتہا پسندوں نے انکار کیا اور عبادت کرتے مسیحی برادری کو ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے بری طرح لہولہان کردیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اُس نے دنگا فساد کرنے والے ہندو انتہا پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے لیکن مسیحی برادری نے اس دعویٰ کو مسترد کردیا۔

Tags: بھارتی انتہا پسندچرچ پر حملہ
Previous Post

دنیا کی انفارمیشن ٹیکنالوجی پر بھارت کا راج کیوں؟

Next Post

صرف ایک ووٹ پر وزیراعظم

Next Post
صرف ایک ووٹ پر وزیراعظم

صرف ایک ووٹ پر وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist