تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2025 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 23, 2024
ہر 3 میں سے 1 پاکستانی، مسائل کا ذمے دار حکومت کو ٹھہراتا ہے، سروے
Share on FacebookShare on Twitter

 اگلے سال 2025 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟  عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی، جن میں سے 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ 5 فروری 2025 کو یومِ کشمیر جبکہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی تعطیل ہو گی۔ یکم مئی کو یومِ مزدور اور یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو عام تعطیل ہو گی جبکہ 30، 31 مارچ اور یکم اپریل کو عیدالفطر کی 3 چھٹیاں ہوں گی۔7 سے 9 جون تک عیدالاضحیٰ کی 3 چھٹیاں ہوں گی، 5 اور 6 جولائی کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹیاں ہوں گی۔

14 اگست کو یومِ آزادی اور 5 یا 6 ستمبر کو عیدمیلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل ہو گی،  9 نومبر کو یومِ اقبال کی چھٹی ہو گی۔ 25 دسمبر کو یومِ قائدِاعظم/کرسمس، 26 دسمبر کو مسیحی ملازمین کے لیے یومِ کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہو گی۔اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طے کی گئی ہیں، چاند کی رویت کے حساب سے چھٹیوں کا الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔

Previous Post

ایران میں صرف خواتین کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز

Next Post

وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلئے نئی لائسنسنگ کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ

Next Post
مفت وی پی این سروسز ختم،  استعمال کے لیے رجسٹریشن لازمی

وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلئے نئی لائسنسنگ کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist